چین امریکہ تعلقات میں ایک بنیادی سوال کا جواب ضروری ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ میں امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ملاقات کی۔چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین امریکہ تعلقات میں سب سے پہلے ایک درست تزویراتی تفہیم قائم کرنا اور اس…

چینی کار ساز کمپنی بی وائی ڈی کا پا کستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کروانے کا اعلان

بیجنگ حال ہی میں ایک خبر نظر سے گزری کہ بی وائی ڈی کمپنی پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتی ہے اور تین بڑے شہروں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں فلیگ شپ اسٹورز اور ایکسپیرینس سینٹرز کھولے گی اور تین سال کے اندر ملک بھر میں 20 سے…

فلپائن فوری طور پر شیئن بن ریف سے اپنے بحری جہاز اور اہلکاروں کو واپس بلائے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان سینئر کرنل وو چھیئن نے کہا کہ چین کوشیئن بن ریف سمیت نانشا جزائر اور اس سے ملحقہ پانیوں پر ناقابل تردید خودمختاری حاصل ہے۔ رواں سال اپریل سے فلپائن کوسٹ گارڈ کا جہاز 9701 بغیر اجازت کے شیئن بن ریف میں…

چینی صدر کی صدارت میں مرکزی کمیٹی  برائے جامع گہری اصلاحات کے چھٹے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر، چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین اور مرکزی کمیٹی برائے جامع گہری اصلاحات کے ڈائریکٹر شی جن پھنگ نے مرکزی کمیٹی برائے جامع گہری اصلاحات کے چھٹے اجلاس کی…

تائیوان کا مسئلہ چین امریکہ تعلقات میں پہلی سرخ لکیر ، چینی فوجی کمیشن

بیجنگ امریکی صدر کے معان برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے بیجنگ میں چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین زانگ یوؤ شیا سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز زانگ یوؤ شیا نے کہا کہ چین اور امریکہ کا فوجی سلامتی کے شعبے میں استحکام برقرار…

چین امریکہ تعلقات میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں، چینی صدر

بیجنگ امریکی صدر کے قومی سلامتی کے معاون جیک سلیوان نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چینی صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کی ۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ انتشار پذیر بین الاقوامی صورتحال کا سامنا کرتے ہوئے مختلف ممالک کو…

دوسری جنگ عظیم کے بعد چین نے نانشا  جزائر کو جاپانی حملہ آوروں ہی سے بازیاب کرایا تھا، چینی سفا رتخا…

بیجنگ حال ہی میں چین اور فلپائن کے مابین شیئن بن ریف پر تصادم کے بعد ، فلپائن میں جاپان کے سفیر نے فوری طور پر اظہار خیال کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وہ “فلپائن کے جہازوں کو نقصان پہنچانے والی اشتعال انگیز کارروائی…

پا کستان کی 2024 “بیلٹ اینڈ روڈ” میڈیا کوآپریشن فورم میں شر کت

بیجنگ 2024 “بیلٹ اینڈ روڈ” میڈیا کوآپریشن فورم چین کے صوبہ سی چھوان کے شہر چھنگ ڈو میں منعقد ہوا۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ لی شو لے نے افتتاحی تقریب…

چین اور افریقہ کی جانب سے مشترکہ طور پر “بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹو کی تعمیر کے حوالے سے ٹھوس نتائج  حا…

بیجنگ چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی جانب سے منعقدہ ایک خصوصی پریس کانفرنس میں “چین اور افریقی ممالک کے درمیان ‘بیلٹ اینڈ روڈ’ انیشیٹو ڈیولپمنٹ رپورٹ” کو سرکاری طور پر جاری کیا گیا۔ رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اب تک 52…

توانائی کی سبز تبدیلیوں کے حوالے سے چین کی اہم کامیابیاں قا بل تعر یف ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں گزشتہ دس سالوں سے چین کی توانائی کی تبدیلیوں کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی گئی۔چین کے قومی محکمہ توانائی کے نائب سربراہ وانگ جن سونگ نے…