بجلی پر باقی صوبے بھی پنجاب کی طرح ریلیف دے سکتے ہیں، اس پر سیاست نہ کریں: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنے وسائل سے 200 سے 500 یونٹ تک بجلی صارفین کوریلیف دیا، باقی صوبے بھی اپنے صوبے کے عوام کو یہ ریلیف دے سکتے ہیں لیکن بعض جگہوں سے ایسی باتیں سننے کو ملیں جن سے افسوس ہوتا ہے۔ …

چینی صدر کی اہلیہ کی جانب سے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور صدر کی اہلیہ…

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ویتنامی صدر تھولام کی اہلیہ کے اعزاز میں ایک ضیافت کا اہتمام کیا۔پیر کے روز اس موقع پر انہوں نے جنرل…

مستونگ میں فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے تین دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں تین دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا جو پنجگور کےڈپٹی کمشنر ذاکر علی…

چین ویتنام کو اپنی ہمسائیگی سفارتکاری کی ترجیحی سمت سمجھتا ہے، چینی صدر

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر تھو لام سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں مذاکرات کئے ۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ جنرل سکریٹری کا…

ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کیلیے ماڑی پیٹرولیم اور او جی ڈی سی ایل کے اقدامات

اسلام آباد: ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کے لیے ماڑی پیٹرولیم اور او جی ڈی سی ایل کے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی ) کے تعاون سے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی…

اسپیس ایکس کا تاریخی مشن جس میں عام افراد خلا میں چہل قدمی کریں گے

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے ایک ایسا مشن 26 اگست کو لانچ کیا جا رہا ہے جس میں پہلی بار پہلی بارعام افراد کی جانب سے خلا میں چہل قدمی یا اسپیس واک کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ اسپیس واک ایسا خطرناک کام ہے جو اب تک کسی حکومت…

منشا پاشا اور صرحا اصغر کی ڈانس پرفارمنس کے چرچے

مقبول اداکارہ منشا پاشا اور صرحا اصغر کی جانب سے شیئر کی گئی ڈانس پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر شائقین نے ان کی تعریفیں بھی کیں۔ دونوں اداکاراؤں نے انسٹاگرام پر کچھ دن قبل مختصر ڈانس ویڈیو شیئر کی، جس میں دونوں کو بولڈ لباس میں…

پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز، کراچی میں بھی خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے متعلق ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کراچی میں بھی اس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ شہر کے نجی اور سرکاری اسپتالوں سمیت محکمہ…

13 سال قبل سونامی میں بہہ جانے والی اہلیہ کا اب تک متلاشی شوہر

 ٹوکیو: تاریخ میں لکھی گئی محبتوں کی داستانوں میں ایک جاپانی شخص کا بھی نام درج کیے جانے کے قابل ہے جو 13 سال قبل آئے سونامی میں لاپتہ ہوجانے والی اپنی اہلیہ کو اب تک جگہ جگہ تلاش کررہا ہے۔ یاسو تاکاماتسو نامی ایک جاپانی شخص اپنی بیوی…

چینی صدر سے 33 ویں سمر اولمپکس میں شرکت کرنے والے چینی دستے کی ملاقات

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں 33 ویں سمر اولمپکس میں شرکت کرنے والے چینی دستے سے ملاقات کی. انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پیرس اولمپکس میں، آپ نے…