وزیراعظم کا پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیر مقدم

وزیراعظم شہباز شریف نے کا پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدم کردیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے بجلی

امریکی محکمہ انصاف نے صارفین کے ڈیٹا تک چینی رسائی کا غلط دعویٰ کیا ہے، ٹک ٹاک

ٹک ٹاک نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف نے یہ غلط بیانی کی ہے کہ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ڈیٹا تک چین کو رسائی حاصل ہے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے امریکی عدالت میں جمع کرائے جانے والی دستاویزات میں زور دیا گیا کہ عدالت اس قانون کو کالعدم قرار

چین کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور علاقائی صورتحال کی بہتری کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کی صورتحال پر ایک اجلاس منعقد کیا۔جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے اجلاس میں اس بات کا اظہار کیا کہ غزہ میں فوری طور پر پائیدار جنگ بندی کا قیام عمل میں لانا چاہیئے

ایتھلیٹکس انٹیگریٹی یونٹ کی جانب سے ڈوپنگ کیس سے ملوث امریکی کھلاڑی کے خلاف کھیلوں کی ثالثی عدالت…

امریکی ٹریک اینڈ فیلڈ کھلاڑی ایلین نائٹن کا ،رواں سال مارچ میں اسٹیرائڈز کے لئےڈوپنگ ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا لیکن اس کے باوجود امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے پیرس اولمپکس میں ان کی شرکت کی منظوری دی۔ ایتھلیٹکس انٹیگریٹی یونٹ نے اعلان

امریکہ اور جاپان بحیرہ جنوبی چین میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، چینی وزارت دفاع

چینی وزارت قومی دفاع کے ترجمان سینئر کرنل زانگ شیاؤگانگ نے کہا ہے کہ چین کا ہمیشہ سے یہ ماننا ہے کہ ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون میں تیسرے فریق کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے اور اس سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان بھی نہیں پہنچانا چاہیے۔ جمعہ

غیر ملکی کمپنیوں کا چین میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ جاری ہے ، چینی میڈیا

رواں سال کے آغاز سے ہی غیر ملکی کمپنیوں نے چین میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ جاری رکھا ہوا ہے اور اپنے حقیقی سرمائے سے چین کی معیشت کے لئے "اعتماد کا ووٹ" ڈالا ہے۔ جرمنی پلاسٹک مشینری بنانے والی کمپنی آربرگ نے اگست میں چین میں

پیرس پیرا اولمپک گیمزکے لئے 284 کھلاڑیوں پر مشتمل چینی وفد کا قیام

سترہویں پیرا اولمپک گیمز 28 اگست سے 8 ستمبر تک فرانس کے شہر پیرس میں منعقد ہوں گے ۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں پیرس پیرا اولمپک گیمز کے لیے چینی وفد کا قیام عمل میں آیا۔یہ گیارہوا ں موقع ہے جب چین سمر پیرا اولمپکس میں شرکت

صبح 5 بجے سوتا ہوں اور 9 بجے اُٹھ جاتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے پہلی بار مداحوں کو اپنی روز مرہ کی روٹین کے بارے میں بتا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے ‘دی گارڈین’ کو دیے گئے انٹرویو میں فلمی کیریئر سے اپنے 5 سال کے وقفے کے بارے میں بات کرتے

ملازمت میں کام کا دباؤ بےترتیب دھڑکنوں کا باعث بن سکتا ہے

ٹورنٹو: حال ہی میں ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم تنخواہ والے ملازمین میں کام کے دباؤ کیوجہ سے خطرناک بےقاعدہ دھڑکنوں کا خطرہ دوگنا ہوجاتا ہے۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق زیادہ تناؤ والے وائٹ کالر ورکرز میں بےترتیب دھڑکنوں ے

ترکیہ میں قدیم تحریر پر مبنی ہزاروں سال پرانی مٹی کی چھوٹی سی تختی دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے ترکیہ میں زلزلے کے بعد آثار قدیمہ کی ایک سائٹ سے قدیم تحریر پر مبنی ہزاروں سال پرانی مٹی کی چھوٹی سی تختی دریافت کرلی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دریافت شدہ مٹی کی چھوٹی سی تختی پر مشرق وسطیٰ کی قدیم لکھائی کی شکل