چینی حکومت چینی ماہی گیروں کے مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپان کی جانب سےچین کے تائیوان کی ماہی گیری کی کشتیوں کے حالیہ قبضے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت تائیوان کے علاقے سمیت چینی ماہی گیروں کے جائز مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی

چین کا خدمات کی کھپت کو فروغ د ینے کا اعلان

بیجنگ (بزنس رپورٹ) چین کی وزارت تجارت کے معاون وزیر تھان ون ہونگ نے کہا ہے کہ چین کی وزارت تجارت متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر کھلے پن کو وسعت دینے اور صنعتوں کے فروغ سمیت دیگر پہلوؤں سے متعدد عملی اور موثر مخصوص پالیسیوں اور اقدامات متعارف

چائنا یورپ ریلوے ایکسپریس پر چلنے والی ٹرینوں کی تعداد رواں سال 11 ہزار سے زا ئد رہی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق ، رواں سال جنوری سے جولائی تک چائنا یورپ ریلوے ایکسپریس نے مجموعی طور پر 11،403 ٹرینیں چلائیں ، جس سے 1.226 ملین ٹی ای یو سامان کی ترسیل ممکن ہوئی ، جو بالترتیب سال بہ سال

چین کی معیشت مشکل وقت میں گروتھ انجن کا کردار ادا کرتی ہے، ماہر معا شیات

بیجنگ (ویب ڈیسک) چھنگ حوا یونیورسٹی میں بنیادی علوم پر 2024 کی بین الاقوامی کانفرنس میں اندرون اور بیرون ملک سے 800 سے زائد اسکالرز نے شرکت کی۔ ان میں معاشیات میں نوبل انعام یافتہ، ورلڈ اکنامک سوسائٹی کے صدر اور چھنگ حوا یونیورسٹی کے

او لمپک کمیٹی کا” واڈا” کی اتھارٹی کے احترام اور کلین ایتھلیٹس کے حقوق کے تحفظ پر زور

پیرس (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باخ نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے پیرس اولمپک گیمز کی کامیابی کا خلاصہ کیا اور مستقبل میں امریکہ میں ہونے والے اولمپکس کے لیے کلین ایتھلیٹس کے حقوق کے تحفظ کی

ہزاروں خاندانوں کی خوشیوں کے بغیر ملک کی خوشحالی اور ترقی ناممکن ہے، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ کے دفتر میں ان کی اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی بہت سی مشترکہ تصاویر موجود ہیں۔۱۹۸۷ میں شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد سے اب تک دونوں ایک ساتھ 30 سے زیادہ بار گرمیوں اور سردیوں کا موسم گزا ر چکے

گوادر دھرنا ختم کردیا، تحریک جاری رہے گی، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے تمام بلوچ عوام سے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ظلم، ناانصافی اور اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کے خلاف قومی تحریک سے وابستہ رہیں۔ رپورٹ کے مطابق بندرگاہی شہر میں 11

امریکاکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پرپابندی ختم کرنےکا فیصلہ

امریکا نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کو فضا سے زمین پرمار کرنے والے ہتھیار دیے جا سکیں گے۔

چین کی ساز گار ویزہ فری پا لیسی کے ثمرات کی مقبو لیت عروج پر پہنچ گئی

رواں سال کے آغاز سے غیر ملکیوں کی چین آمد میں سہولت فراہم کرنے کے لیے یکے بعد دیگرے پالیسیوں اور اقدامات کا سلسلہ متعارف کرایا گیا ہے، خاص طور پر 144 گھنٹے کی ٹرانزٹ ویزا فری پالیسی، جس سے غیر ملکیوں کی چین آمد کا رجحان ایک عروج پر

جولائی میں ترسیلات زر میں 48 فیصد اضافہ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر جولائی میں 48 فیصد بڑھ کر 2 ارب 99 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ جولائی 2024 میں ترسیلات ارب 99 کروڑ