امریکا نے این ای ڈی کی مدد سے دوسرے ممالک میں دراندازی کی ہے، چینی وزارت خا رجہ

چینی وزارت خارجہ نے "امریکہ کی نیشنل انڈومنٹ فار ڈیموکریسی کی کارروائیاں اور اس کا حقیقی چہرہ" کے عنوان سے رپورٹ جاری کی۔جمعہ کے روز جاری کردہ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ نیشنل انڈومنٹ فار ڈیموکریسی (این ای ڈی) امریکی حکومت کا

عالمی برادری کا امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے پردہ پوشی پر شدید شکوک و شبہات کا اظہار

رواں سال مارچ میں ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے ممنوعہ ادویات کے لیے امریکی کھلاڑی ایلین نائٹن کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا لیکن امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے آلودہ گوشت کھانے کے دعوے کی بنیاد پر ان پر پابندی عائد نہیں کی۔

معروف سماجی شخصیت مشہود علی نے جرمنی میں مصنوعی ذہانت اور اس سے متعلقہ امور پر تربیت سیشن مکمل کرلیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) معروف سماجی شخصیت مشہود علی نے جرمنی میں مصنوعی ذہانت اور اس سے متعلقہ امور پر بارہ روزہ تربیت سیشن مکمل کرلیا ، ایف این ایف کے زیر اہتمام گمسبرگ جرمنی میں دنیا بھر کے 22ممالک سے 23 افراد اس تربیتی پروگرام کے لیئے

واٹس ایپ پر اے آئی وائس فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) وائس فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس پر آزمائش شروع کردی گئی۔ واٹس ایپ سمیت کمپنی کے دوسرے پلیٹ فارمز جیسا کہ انسٹاگرام اور فیس بک پر رواں برس ہی اے آئی چیٹ

پاکستان نے اولمپکس مقابلوں میں کب کب میڈلز جیتے

پاکستان کے ارشد ندیم نے اولمپکس 2024 میں جہاں دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا ہے، وہیں یہ پہلا موقع نہیں تھا، جب عالمی گیموں کے اس ایونٹ میں پاکستان کا نام نہ گونجا ہو۔ ارشد ندیم کی طرح ایسے کئی ایتھلیٹس اور کھلاڑی موجود ہیں، جو کہ

ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے امریکا کی اپنے ممنوعہ کھلاڑیوں کی اندرونی حمایت کو بے نقاب کیا اور…

ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) جس کا صدر دفتر کینیڈا کے شہر مونٹریال میں واقع ہے، نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے ڈوپنگ کھلاڑیوں کو مقابلے میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا عمل واضح طور پر ورلڈ اینٹی

چینی صدر کی خصوصی ایلچی پیرس اولمپکس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی خصوصی ایلچی اور چین کی ریاستی کونسلر شن ای چھین 9 سے 11 اگست تک پیرس میں 33ویں اولمپک کھیلوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی۔ سربیا کی

چین میں سال کی پہلی ششماہی میں 1.6 ٹریلین یوآن کی معاونت

چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف ٹیکسیشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق اس سال کی پہلی ششماہی میں، تکنیکی جدت طرازی اور مینوفیکچرنگ کی ترقی کے سلسلے میں،کاروباری ٹیکسوں اور فیس میں کمی اور ٹیکس چھوٹ 1.6 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی۔ ان میں

چین کی علاقائی غیر ملکی تجارت میں بہتری کا سلسلہ جاری

رواں سال کے پہلے سات مہینوں میں ، چین کی علاقائی غیر ملکی تجارت زیادہ متوازن ، اعلیٰ سطح اور اعلیٰ معیار کی سمت میں گامزن رہی ہے ، اور چین کی علاقائی اوپننگ اپ ترتیب کو بہتر بنانے کا سلسلہ جاری رہا ہے۔جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے محکمہ

چائنا اینٹی ڈوپنگ سینٹر کا امریکی ٹریک اینڈ فیلڈ کھلاڑیوں کے لیے ڈوپنگ ٹیسٹ کی فریکوئنسی بڑھانے پر…

چین کے اینٹی ڈوپنگ سینٹر نے "امریکی ٹریک اور فیلڈ کھلاڑیوں کے لئے ڈوپنگ ٹیسٹ کی فریکوئنسی میں اضافہ اور فیئر پلے میں عالمی کھلاڑیوں کے اعتماد کی بحالی" کے عنوان سے ایک کھلا خط جاری کیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ امریکی ٹریک اینڈ فیلڈ کے شعبے میں