پیرس اولمپکس: بھارتی ریسلر اور اسٹاف کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

پیرس: بھارتی ریسلر انتم پنگھل اور ان کی ٹیم کو پیرس سے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریسلرانتم پنگھل کی بہن نشاء ان کا ایکریڈیٹیشن کارڈ (اجازت نامہ) استعمال کرتےہوئے پکڑی گئیں۔

چین اور مصر کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری تاریخ کے بہترین دور میں ہے، چینی وزیر خا رجہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے مصر کے وزیر خارجہ اور امیگریشن ، بدرعبدالعاطی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔بد ھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور مصر کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری تاریخ کے بہترین دور میں ہے۔ چین کی سفارتکاری کی مجموعی

چین کی ترقی ہمیں مثال اور نئے حل فراہم کرتی ہے ، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس بہت کامیاب اجلاس ہے، جس میں چینی صدر شی جن پھنگ کی دور اندیشی اور دانشمندی

عالمی برادری کی جانب سے کھیلوں کے میدان میں  تسلط پسندانہ اقدامات پر امریکہ کی مذمت

چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے عالمی جواب دہندگان کے لیے کرائے گئے ایک آن لائن سروے کے مطابق 95.01 فیصد جواب دہندگان نے کھیلوں کے نام پر اپنے مخالفین کو دبانے کے لیے امریکہ کی گھناؤنی چال کی شدید مذمت کی اور اسے

ہمیں ثقافتی ورثے کے تحفظ کی صلاحیت کو صحیح معنوں میں بہتر بنانا ہوگا، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے ثقافتی اور قدرتی ورثے کے تحفظ، وراثت اور استعمال کو مضبوط بنانے کے بارے میں اہم ہدایات دیتے ہوئے نشاندہی

چین کی جامع گہری اصلاحات اور اعلیٰ سطح کے کھلے پن کے حوالے سے رپورٹ کا اجراء

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین، روس، کینیڈا اور بھارت کے تھنک ٹینکس کی جانب سے مشترکہ طور پر مرتب کردہ تحقیقی رپورٹ "مشکل مسائل سے نمٹنا: نئے دور میں چین کی جامع گہری اصلاحات اور اعلیٰ سطحیٰ کھلے پن کا عمل نیز 2029 اور 2035کا وژن " جاری کی گئی، جس

یو ایس اے ڈی اے کا منافقانہ دوہرا معیار ہے، چینی اینٹی ڈوپنگ سینٹر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال 26 مارچ کو امریکی اولمپک ٹریک اینڈ فیلڈ اسٹار ایرین نائٹن کا ڈوپنگ ٹیسٹ کے دوران اسٹیرائڈز (ٹرینبولون) کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ لیکن امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (یو ایس اے ڈی اے) نے پیرس اولمپکس کے ملکی کوالیفائرز کے

چین کے سنکیانگ ائیرپورٹس پر مسافروں کی تعداد ایک دن میں ایک لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) موسم گرما کے سیاحتی سیزن کے آغاز کے بعد سےچین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے کئی ہوائی اڈوں پر مسافروں کی تعداد میں نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔سنکیانگ ایئرپورٹ گروپ کی اطلاعات کے مطابق 3 اگست کو سنکیانگ کے مختلف

1987 کے بعد سے پہلی مرتبہ جاپان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ مندی اور اس کی وجوہات

ٹو کیو (بزنس رپورٹر)5 اگست کو جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔مارکیٹ کے اختتام پر نکی اور ٹوپیکس انڈیکس دونوں میں 12 فیصد سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی۔ نکی اسٹاک انڈیکس میں 4ہزار 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی آئی جو 1987 کے

امریکہ کی 40 سالہ اجارہ داری کو توڑتے ہوئے چینی ٹیم نے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے میں طلائی…

پیرس (سپورٹس ڈیسک) پیرس اولمپک گیمز کے مردوں کے چار سو میٹر میڈلے ریلے کے فائنل میں، چینی ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا جو اس اولمپکس میں چینی وفد کا 19واں تمغہ ہے۔ اس چیمپئن شپ نے اس ایونٹ میں امریکی ٹیم کی 40 سالہ اجارہ داری کو بھی توڑا