چین بین الاقوامی معیشت میں ضم ہونے کے لئے زیادہ فعال ہو گا، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (بزنس رپورٹر) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کے بارے میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماوً نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ مزکورہ اجلاس ایک بہت اہم اجلاس ہے!-->…