چین، شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے 350 ملین یوآن مختص
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے فوری طور پر مرکزی بجٹ میں 350 ملین یوآن مختص کئے ہیں تاکہ ہینان، شانسی اور سیچھوان میں بارش اور سیلابی صورتحال کے بعد ہنگامی طور پر بحالی کے اقدامات کیے جا سکیں ، متاثرہ علاقوں!-->…