امریکا: اٹلانٹا میں فائرنگ سے مشتبہ ملزم سمیت 4 افراد ہلاک

امریکی میڈیا نے میئر آندرے ڈکنز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ پیچ ٹری سینٹر میں ایک فوڈ کورٹ کے اندر پیش آیا۔ اٹلانٹا پولیس نے ایک پوسٹ میں بتایا کہ فائرنگ کی زد میں آنے والے چاروں افراد چوکس اور ہوش میں تھے، ہلاک ہونے والوں

یورپی یونین کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرار داد منظوری کا خیر مقدم

اس کے ساتھ ہی یورپی خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یورپی یونین اس کے فوری نفاذ کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں 2728، 2720 اور 2712 پر عمل درآمد کا مطالبہ بھی کرتی ہے۔ یورپین ایکسٹرنل ایکشن

برازیل : پینٹانال کے جنگلات میں آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں جانوروں کی ہلاکتوں کا خدشہ

برازیل :(دنیا نیوز) برازیل کے پینٹانال کے جنگلات میں آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں جنگلی حیات کے ہلاک ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی افراد کا کہنا ہے کہ آگ تیزی سے آبادیوں کی طرف بڑھنے سے مقامی باشندوں میں تشویش

یمن: افریقی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 35 ہلاک، سینکڑوں لاپتہ

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدقسمت کشتی پر 250 سے زائد صومالی تارکین وطن سوار ہو کر ساحلی راستے کے ذریعے بہتر زندگی کے خواب آنکھوں میں سجائے یورپ جا رہے تھے کہ یمنی صوبے شبوا کے ساحل کے قریب الٹنے سے حادثہ پیش آ گیا۔ تارکین وطن کی

روس کا ایس یو۔34 بمبار طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹس ہلاک

روسی خبررساں ادارے نے روسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ یہ حادثہ منگل کی صبح کو ملک کے پہاڑی علاقے نارتھ اوسیتیا۔الانیہ میں پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔ یہ طیارہ انتہائی درستگی

بھارت سے شکست؛ کیا پاکستانی پلئیرز نے کھانا چھوڑ دیا تھا؟

ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست بعد کیا کپتان بابراعظم و دیگر کھلاڑیوں نے روئے تھے ااور کھانا چھوڑ دیا تھا؟ اس حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔ کینیڈا کیخلاف فتح کیساتھ قومی ٹیم کے حوصلے تو بحال ہوگئے ہیں لیکن بدقسمتی سے

ٹی20 ورلڈکپ؛ امریکی ریاست فلوریڈا میں شیڈول میچز بارش کی نذر ہونے کا خدشہ

فلوریڈا: امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈکپ کے فلوریڈا میں شیڈول میچز بارش کی نذر ہونے خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس کی زد میں پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بھی آسکتا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی حصے میں لگاتار بارش

ٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد عمان کو شکست دیدی

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اینٹیگا میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 28 ویں میچ میں انگلینڈ نے 48 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 3.1 اوور میں حاصل کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے کپتان جوس بٹلر ناٹ آؤٹ 26

ٹی20 ورلڈکپ؛ افغانستان نے بھی سپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کر لی

ٹرینیڈاڈ: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان نے پاپوا نیوگنی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کر لی۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کے 29 ویں میچ میں پاپوا نیوگنی نے افغانستان کو جیت کے لیے 96 رنز کا ہدف

بارشوں کے دوران فلوریڈا میں میچز کیوں رکھے؟ راشد لطیف برہم

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بارشوں اور سیلابی صورتحال کی پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈا میں میچز کے انعقاد پر آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو تنقید کا نشانہ