"دنیا نے اُسے کنگ بنایا ہے آپ نہیں مانیں” امام، بابر کے دفاع میں آگئے
قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق ایک مرتبہ پھر کپتان بابراعظم دفاع میں سامنے آگئے۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں مسلسل نظر اندار کیے جانے والے اوپنر احمد شہزاد نے گزشتہ روز بابراعظم کو جعلی کنگ قرار دیتے ہوئے انکے اعداد و شمار پر تنقید کا!-->!-->!-->…