چین کے چھنگ دو میں ” فالو دا مووی ٹور ان چائنا” تھیم ایونٹ کا انعقاد
بیجنگ (نیوز ڈیسک) نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن اور چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ” فالو دا مووی ٹور ان چائنا” کے موضوع پر ثقافتی و سیاحتی سرگرمی چھنگ دو ، سیچوان میں منعقد ہوئی۔
امریکہ ، روس ، اسپین ، لیٹویا اور دیگر ممالک کے سیاحوں ، نیز!-->!-->!-->…