چین کی فلسطینی عوام کو جبری طور پر بے دخل کرنے کی مخالفت
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے جوہانسبرگ میں منعقدہ جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے بعد ملک واپسی کے سفر میں مصر کے وزیر خارجہ بدر عبد العاطی کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کی۔
اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق بدر عبد!-->!-->!-->…