چینی وزیر خارجہ رواں سال کا پہلا دورہ افریقی ممالک کا کریں گے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ وانگ ای کے رواں سال کے لئے افریقہ کے پہلے دورے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ وانگ ای کا چار افریقی ممالک کا دورہ، 35 سال!-->…