چین کے مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس میں مسلسل تین ماہ تک توسیع برقرار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ اور قومی ادارہ شماریات نے اعلان کیا ہےکہ دسمبر 2024 میں چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس 50.1 فیصد رہا، جو مسلسل تین ماہ سے توسیع کی حد میں مستحکم رہا ہے، اور چین کی معیشت…

چین میں “لچکدار ریٹائرمنٹ سسٹم کے نفاذ کے لئے عبوری اقدامات” نافذ العمل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں “لچکدار ریٹائرمنٹ سسٹم کے نفاذ کے لئے عبوری اقدامات” 2025 کے آغاز سے نافذ العمل ہوں گے ۔اقدامات میں کہا کیا گیا ہے کہ وہ ملازمین جو ریاست کی طرف سے مقرر کردہ بنیادی پنشن کی ماہانہ ادائیگی کے کم از کم مطلوبہ…

ترقی کیلئے برآمدات میں اضافے کے سوا کوئی آپشن نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جو ٹارگٹس آئی ایم ایف کے ساتھ فکس کیے ہیں ان میں اچھا خاصا فرق ہے، ترقی کے لیے برآمدات کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا…

سال 2024ء پاکستان کی معیشت کی بحالی کا سال ثابت ہوا

سال 2024ء پاکستان کی معیشت کی بحالی کا سال ثابت ہوا، افراط زر ساڑھے چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، جاری کھاتے کا سرپلس 15سال کی بلند ترین سطح پرآگیا، اسٹاک ایکس چینج ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کرگئی، شرح سود میں 9فیصد کمی…

کاسمیٹک سرجری کرانےکے بعد سب ایک جیسے دکھائی دینے لگے ہیں: نیلم منیر

پاکستان کی مقبول اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو اپنی خوبصورتی میں اضافے یا بڑھاپا چھپانے کے لیے کاسمیٹک سرجری کرواتے ہیں، انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے اور خود کو قبول کرنا چاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا…

آسٹریلیا سے شکست، بھارتی کوچ کھلاڑیوں پر برس پڑے، الٹی میٹم بھی دیدیا

آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارتی ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا نہیں ہے اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر بھی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر شدید غصے میں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میلبرن ٹیسٹ میں بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں…

فلک بین آسمان پر ستارہ بنتا دیکھ سکیں گے

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ فلک بین آئندہ چند دنوں میں ایک نئے ستارے کے وجود میں آنے کا منظرہ دیکھ سکیں گے۔ سائنس دانوں کے مطابق ٹی کورونے بوریلی (جس کو بلیز اسٹار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) اب کسی بھی دن وجود میں آسکتا ہے۔ یہ ستارہ اتنا…

علامات ظاہر ہونے سے قبل قلبی صحت کو لاحق خطرات بتانے والا آلہ

برطانوی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت کا آلہ بنایا ہے جو علامات ظاہر ہونے سے قبل سنجیدہ قلبی کیفیت کے خطرات میں مبتلا افراد کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ یہ پیش رفت ممکنہ طور پر فالج کے ہزاروں کیسز سے بچا سکے گا۔ یونیورسٹی آف لِیڈز اور لِیڈز…

پولش شہریوں کی برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا

پولینڈ کے ایک شہر نے تقریباً 200 افراد کے ایک برف اور پانی سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان کر دیا۔ پولینڈ کے شہر مینززدروژا کی جانب سے شرکاء کی حتمی تعداد تو نہیں بتائی گئی لیکن حکام کا کہنا تھا کہ وہ پُر…

چینی طرز کی جدیدیت چینی عوام کی طویل مدتی جدوجہد کی ایک بڑی کامیابی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یکم جنوری 2025 کو شائع ہونے والے “چھیوشی” میگزین کے پہلے شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع کیا جائے گا، جس کا عنوان ہے “چینی…