سی پیک کے تحت سال 2024 کے دوران نما یاں پیشرفت ریکارڈ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر میں سال 2024 کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔منگل کے روز چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس میں خنجراب بندرگاہ کا سال بھر کھلے رہنا ، نئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی!-->…