چینی صدر کا جمی کارٹر کے انتقال پر امریکی صدر جو بائیڈن کے نام تعزیتی پیغام
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 3 چینی صدر شی جن پھنگ نے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے انتقال پر امریکی صدر جو بائیڈن کو تعزیتی پیغام بھیجا جس میں سابق صدر کے انتقال پر گہری تعزیت اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا ۔شی جن پھنگ نے کہا!-->…