رواں برس کن کن جانوروں کو نام دیے گئے، دلچسپ فہرست سامنے آگئی
نیچرل ہسٹری میوزیم (این ایچ ایم) کے سائنس دانوں اور ان کے ساتھیوں نے گزشتہ 12 ماہ میں تقریباً 200 نو دریافت شدہ انواع کے نام رکھے۔
ان جانداروں میں ایمازون کے جنگلات میں پائی جانے والی سبزی خور مچھلی پِرانہا اور آئل آف اسکائی میں دریافت!-->!-->!-->…