پاک ،چین ماہرین پر مشتمل 14روزہ اعلیٰ سطحی ورکشاپ شروع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان اور چین کے ماہرین پر مشتمل 14روزہ اعلیٰ سطحی ورکشاپ کا افتتاح کردیا۔ یہ ورکشاپ نیشنل ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر (این آر ڈی سی)میں منعقد کی گئی جس کا مقصد سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے روڈ میپ تیار!-->…