سرجری ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی، خلائی مخلوق کی طرح دکھنے لگی تھی، شیرلن چوپڑا
بھارتی ماڈل و اداکارہ شیرلن چوپڑا نے اعتراف کیا ہے کہ سرجری کے بعد ان کا چہرہ خلائی مخلوق (alien) کی طرح دکھنے لگا تھا۔
بھارتی میڈیا کے ایک شو میں کی گئی گفتگو کے دوران شیرلن چوپڑا گزشتہ برس کروائی گئی سرجری پر بات کرتے ہوئے جذباتی!-->!-->!-->…