سنکیانگ اورشی زانگ کے حوالے سے جھوٹے دعوؤں کی تردید خود حقائق سے ہو رہی ہے، چینی ریاستی کونسل
بیجنگ :قومی یکجہتی اور ترقی کے فروغ سے متعلق عوامی جمہوریہ چین کا قانون اس سال یکم جولائی سے باضابطہ طور پر نافذ العمل ہوگا۔ چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں اس قانون اور چین میں اقلیتی قومیتوں کے امور!-->…