انڈر 23 فٹبال ایشین کپ کوالیفائر، پاکستان آج کمبوڈیا کے مدمقابل آئے گا

انڈر 23 فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائر مقابلوں میں پاکستان آج اپنا دوسرا میچ کمبوڈیا کے خلاف کھیلے گا۔ تفصیلات کے میچ کمبوڈیا کے نیشنل اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم نے پہلے میچ میں…

بلوچستان: سکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ بند، ٹرین سروس جزوی معطل

بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ بند اور ٹرین سروس جزوی معطل کردی گئی۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں بشمول کوئٹہ میں تھری جی اور فور جی سروسز آج رات 9 بجے تک معطل رہیں گی۔ پی ٹی سی ایل اور این ٹی…

یوم دفاع پر شوبز ستاروں اور قومی کھلاڑیوں کا وطن کے محافظوں کو خراج تحسین

یومِ دفاع اور معرکۂ حق کے موقع پر شوبز اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات نے اپنے پیغامات کے ذریعے فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور قربانیوں کو سلام پیش کیا ہے۔ یومِ دفاع پاکستان کے بہادر سپوتوں کی لازوال قربانیوں کو یاد کرنے اور وطن کے…

ہائپر ٹینشن کے علاج میں مشکلات سے نمٹنے والی دوا کا کامیاب تجربہ

سائنس دانوں نے ایک نئی دوا کے کامیاب ٹرائلز کیے ہیں جو ہائپر ٹینشن کے علاج میں مشکلات کا سامنا کرنے والے مریضوں کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ دنیا بھر میں بلند فشار خون سے متاثر تقریباً 1 ارب 30 کروڑ افراد پر علاج اثر انداز نہیں ہوتا اور…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے انڈیکس کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے شاندار تیزی رہی، جس کے نتیجے میں کاروباری دنوں میں انڈیکس کے تمام ریکارڈزٹوٹ گئے۔ وزیراعظم کے حالیہ دورۂ چین میں اقتصادی پیشرفت، سی پیک فیز ٹو کے آغاز اور نئے سرمایہ کاری معاہدوں کے اثرات بازار حصص…

ڈاکٹر عابد رضا پاکستان کے ٹاپ 10 ماحولیاتی سائنس دانوں میں شامل

پاکستان کے ممتاز ماحولیاتی سائنس دان اور سمندری محقق ڈاکٹر عابد رضا کو 2025 کی حالیہ سائنسی درجہ بندی میں پاکستان کے 10 بہترین سائنس دانوں  میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں جامعہ کراچی کی موضوعاتی درجہ بندی میں گزشتہ پانچ سالوں کے…

پاک بحریہ کے 3 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور محمد شاہنواز خان، کموڈور عاصم سہیل ملک اور کموڈور سہیل احمد عزمی کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز نیوی کے مطابق ریئر ایڈمرل محمد شاہنواز خان نے 1993ء میں پاک بحریہ کی سپلائی برانچ…

چین کا تعاون جلد پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین کے تعاون، تجربات اور ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے، چین کا تعاون جلد پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرے گا۔ پاکستان چین بزنس ٹو بزنس دوسری سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چین…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن، ایک لاکھ 53 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ایک اور تاریخ رقم ہوگئی، تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 53 ہزار کی حد عبور کرتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے اختتام پر بازار حصص کے 100 انڈیکس…

چینی طوطے کا کمال، رنگ پہچاننے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

چین میں ایک پالتو طوطے نے اپنی غیر معمولی ذہانت سے دنیا کو حیران کر دیا اور رنگ پہچاننے کی تیز ترین صلاحیت پر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گنیز ریکارڈ کی کوشش کے دوران شیاوگُوئی نے صرف 33.5 سیکنڈز میں 10 مختلف رنگوں کو پہچان کر…