’میں بہت ڈر رہی ہوں، پلیز آ جائیں‘، وینس فلم فیسٹیول میں فلسطینی بچی ہند رجب کی آخری فریاد کی گونج

وینس فلم فیسٹیول میں 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی آخری فریاد پر مبنی فلم دی وائس آف ہند رجب پیش کی گئی، جس نے ناظرین کو اشکبار کر دیا۔ یہ فلم ایک سچی کہانی پر مبنی ہے جس میں فلسطینی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ٹیلی فون آپریٹرز کو دکھایا گیا…

پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے کلینک آن بوٹ شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے کلینک آن بوٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، کلینک آن بوٹ پروجیکٹ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں آپریشنل ہو گا۔ یہ فیصلہ وزیرِ صحت و آبادی پنجاب خواجہ عمران نذیر کی زیرِ صدارت ہوئے جائزہ اجلاس میں کیا…

 ریڈ بال کرکٹرز کا پری سیزن ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ریڈ بال کرکٹرز کا پری سیزن ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریڈ بال کرکٹرز کا کیمپ 8 ستمبر سے لاہور میں شروع ہو گا، ٹیسٹ ٹیم کے دستیاب ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ 28 ستمبر تک جاری…

دہشت گرد بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد بلوچستان کے امن اور ترقی کے دشمن ہیں۔ انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔ دورانِ گفتگو وزیرِ اعظم نے دھماکے…

سینیٹر افنان سیکریٹری قانون پر برہم

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا ہے۔  کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر افنان اللّٰہ نے سیکریٹری قانون پر برہم ہوتے کہا کہ سیکریٹری قانون کو شرم آنی چاہیے، ورچوئل اثاثہ جات سارے وہی ہیں جو…

پاکستان میں سیلاب کے بعد وبائی امراض بڑھ گئے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث وبائی امراض بڑ ھ گئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا کہ فوری اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان کا صحت کا نظام وباؤں کے بوجھ تلے دب سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیلاب کے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

امریکی شرحِ سود میں کمی کی توقعات پر ملکی اور بین الاقوامی بازاروں میں سونے کی خریداری کا رجحان ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی اور بین…

محبوبہ کے فون نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی

بھارت میں محبوبہ کے فون کال نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی۔ محبت میں انسان کچھ بھی کر بیٹھتا ہے، اس کی ایک انوکھی مثال حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے صارفین کو حیران اور محظوظ کر دیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی فل کورٹ میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

سلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی فل کورٹ میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ رولز اور پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز بغیر ڈسکشن اکثریتی رائے سے منظور کر لیا گیا، ایک جج کی رولز پر ڈسکشن اور مشاورت کے لیے…

ہانیہ عامر کی آکسیجن ماسک کے ساتھ تصویر وائرل، مداحوں میں تشویش

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی آکسیجن ماسک کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی جس کے بعد مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ آکسیجن ماسک لگائے ہوئے نظر آئیں، تصویر سامنے آتے…