ہاکی کا کھلاڑی 400 روپے ڈیلی الاؤنس پر نہیں کھیلے گا: رانا مجاہد

ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد نے کہا ہے کہ ہاکی کا کھلاڑی 400 روپے ڈیلی الاؤنس پر نہیں کھیلے گا۔ ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو میں رانا مجاہد نے کہا ہے کہ اسپورٹس بورڈ کہتا ہے ہاکی کے کھلاڑی کو 400 روپے کا ڈیلی الاؤنس دو، اس پر…

سیلاب: وزیراعظم کا بیجنگ سے چیئرمین این ڈی ایم اے کو فون

وزیرِاعظم شہباز شریف کو چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں سیلابی صورتِ حال سے آگاہ کر دیا۔ وزیرِاعظم نے بیجنگ سے چیئرمین این ڈی ایم اے سے ٹیلیفوک رابطہ کیا اور انہیں ریسکیو اور امدادی کارروائیوں کی تیاری…

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے…

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر" انصاف کی جیت" کے موضوع پر ایک ثقافتی شام کا بیجنگ میں انعقاد کیا گیا۔بدھ کے روز شی جن پھنگ سمیت چینی رہنماؤں، مزاحمتی جنگ کے…

چینی سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چِپ تیار کرلی

چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی، سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چِپ تیار کر لی ہے جو وائرلیس اسپیکٹرم کی تمام فریکوئنسیز پر کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس انقلابی ایجاد کے ذریعے انٹرنیٹ کی رفتار 100…

عالمی یوم حجاب کے موقع پر حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد اور دیگر خواتین کا اظہار خیال

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) چار ستمبر کو پوری دنیا میں عالمی یوم حجاب اس عزم کے طور پر منایا جاتا ہے کہ مسلم خواتین کے بنیادی حق پردے اور حجاب پر پابندی یا قدغن نا قابل برداشت ہے۔یہ دن منانے کا مقصد یہ ہےکہ معاشرہ ان خواتین کے ساتھ اظہار یک…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1004 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1004 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار 975 پوائنٹس پر بند…

سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔ احسن اقبال نے پاکستان چین تعاون کے نئے مواقع پر بات چیت کے لیے تیانجن کا دورہ کیا اور ہوان شینگ نیو انرجی سولر پلانٹ کا…

سرکاری اسکولوں میں ہر 4 میں سے ایک بچہ ذہنی و جسمانی نشوونما میں پیچھے: تحقیق

کراچی میں بچوں کی نشوونما سے متعلق نئی تحقیق نے تشویشناک انکشاف کیا ہے۔ آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے بچوں کی نشوونما سے متعلق ایک نئی تحقیق کی گئی جس کے مطابق کم آمدن، اقلیتوں اور پسماندہ طبقے کے بچے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ …

دنیا کے سفر پر نکلنے والے بھارتی بائیکر کی بائیک برطانیہ میں چوری ہوگئی

دنیا کے سفر پر نکلنے والے بھارتی بائیکر کی بائیک  برطانیہ میں چوری ہوگئی، ممبئی سے تعلق رکھنے والا بائیکر یوگیش الیکاری تنہا دنیا کا سفر کرنے کیلئے نکلا تھا کہ گزشتہ روز برطانیہ میں اس کی بائیک چوری ہوگئی۔ یکم مئی 2025 کو اس نے یہ سفر…

جیکی چن کی نئی فلم دی شیڈوز ایج عالمی باکس آفس پر چھاگئی

مارشل آرٹ آئیکون جیکی چن کی نئی فلم دی شیڈوز ایج امریکا میں ریلیز کے بعد عالمی باکس آفس پر چھاگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چین میں ریلیز کے بعد اس مہینے امریکا میں ریلیز ہونے کے بعد جیکی چن کی فلم امریکا میں کامیابی کے جھنڈے…