مذاکرات یوکرین کے بحران سے نمٹنے کا واحد قابل عمل راستہ ہیں، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ ,یوکرینی صدر زیلنسکی اور یورپی رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چین کا ہمیشہ سے یہ ماننا رہا ہے کہ بات چیت

ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ چین کی اشیا ء کی تجارت 247.7 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں

چینی وزارت تجارت کے مطابق حالیہ برسوں میں شنگھائی تعاون تنظیم نے علاقائی اقتصادی تعاون میں نئی پیش رفت حاصل کی ہے۔ ان میں اشیاء کی تجارت کا پیمانہ بڑھتا رہا۔ رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی رکن ممالک کے ساتھ اشیا کی تجارت 247.7 ارب ڈالر

روبوٹ لیبارٹری سے روزمرہ کی زندگی میں منتقل ہو رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین نے حال ہی میں عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس، روبوٹک کانفرنس اور ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز سمیت کئی سرگرمیوں کی میزبانی کی ہے، جس میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے شعبوں میں اختراعی کامیابیوں کی

چین اور بھارت کو تعلقات کی بہتری کومستحکم کرنا ہوگا، چینی وزیرخا رجہ

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے ساتھ بات چیت کی۔منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے قازان میں بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ ملاقات کامیاب رہی ، جو

پا کستان میں قدرتی آفت کے باعث ہلاک ہونے والوں سے گہری ہمدردی ہے، چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان میں شدید بارشوں کی وجہ سے ہونے والی تباہی پر پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ہمدردی کا پیغام بھیجا۔منگل کے روز اپنے پیغام میں وانگ ای نے قدرتی آفت کے باعث ہلاک ہونے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ اختتام 2024 تک چینی کھلاڑیوں نے ملک کی "14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی” کی مدت کے…

چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف اسپورٹس کے سربراہ گاؤ جی دان نے چینی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں ملک کی "14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی" کی مدت کے دوران چین کے کھیلوں کے شعبے کی کامیابیوں کے

فیلڈ مارشل کی ہدایات پر متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج اور ریسکیو ادارے بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کے بعد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، انفرا اسٹڑکچر اور کئی سڑکیں تباہ ہوگئیں، 670 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ اب تک 25 ہزار افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی

پاکستان کا آئندہ برس دو شہریوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے مںصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے سال پاکستانی خلابازوں کو خلا میں بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو اور چین کی مینڈ خلائی ایجنسی نے انسانی خلائی پرواز کے پروگرام کے تحت تعاون پر

راولپنڈی میں اب تک ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ

راولپنڈی ڈویژن میں 2025 میں اب تک ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ سال کے آج کے دن تک ڈینگی کیسز کی تعداد 85 کے برابر ہوچکی ہے۔ راولپنڈی میں 35، مری میں 42 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مری میں ڈینگی بے