پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین تجارت کے حوالے سے تفصیلات ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 2024-25 میں پاک-امریکا تجارت 7 ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہی۔

پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے دھوم مچادی

ہیںپاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس دورے کے دوران ٹیم نے انگلش پریمیئر لیگ کے بہترین کلبوں کی فاؤنڈیشن ٹیموں، ویسٹ ہیم یونائیٹڈ فاؤنڈیشن اور لوٹن ٹاؤن فاؤنڈیشن کے خلاف میچز

چین کے سانیا میں آسیان پارٹنرز کے میڈیا سیمینار کا آغاز

چائنا میڈیا گروپ کے ایشیا افریقہ سینٹر اور ہینان بیورو کے زیر اہتمام "واک ان چائنا، ویٹلٹی ہینان" کے موضوع پر چینی اور غیر ملکی میڈیا کے مشترکہ انٹرویو پروگرام اور "آسیان پارٹنرز" کے میڈیا سیمینار کا آغاز سانیا میں ہوا۔ چائنا میڈیا

چین روس اور امریکہ کے درمیان رابطے برقرار رکھنے پر خوشی ہے ، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ملاقات کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ چین بحران کے پرامن حل کے لئے سازگار تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور روس اور امریکہ کے درمیان رابطے

آبنائے تائیوان میں امن و استحکام کی بنیاد ایک چین کا اصول ہے ، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں جرمن وزیر خارجہ کے دورہ جاپان کے دوران آبنائے تائیوان، بحیرہ مشرقی چین اور بحیرہ جنوبی چین کے بارے میں دیے گئے بیان کے حوالےسے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تائیوان کا معاملہ چین

نام نہاد "سان فرانسسکو امن معاہدہ” غیر قانونی اور ناجائز ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں تائیوان کے بارے میں تائیوان کے محکمہ خارجہ کے سربراہ کے ریمارکس کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ غلط تبصرے ہیں جو درست اور غلط کو مسخ کرتے ہیں، عوام کو گمراہ کرتے

چین کے 5 خود اختیار علاقوں کی کل جی ڈی پی 8.3766 ٹریلین یوآن تک پہنچ  گئی 

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سینٹرل کمیٹی کے یونائیٹڈ فرنٹ ورک ڈپارٹمنٹ، چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی، چینی عوام کی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی ، چین کے قومی کمیشن برائے قومیتی امور سمیت دیگر محکموں کے متعلقہ حکام نے چین کی

نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان کی بیٹی علیزے خان نے فیشن ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ علیزے نے اپنے کیریئر کا آغاز رن وے سمر اسپرنگ فیشن شو سے کیا جہاں وہ شو اسٹاپر کے طور پر ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ معروف

جنوبی کوریا: جرائم کی روک تھام کیلئے ہولوگرافک پولیس افسر تعینات

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل کی پولیس لوگوں میں تحفظ کے احساس کو بڑھانے اور جرائم کی حوصلہ شکنی کے لیے انسانی قد کے ہولوگرافک پولیس افسران کی آزمائش کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہر شام 7 بجے سے 10 بجے کے درمیان 170 سینٹی میٹر سے

بلوچستان کو بہت بڑی تباہی سے بچایا گیا ہے: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو بہت بڑی تباہی سے بچایا گیا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنی سیکیورٹی ایجنسیز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سیکیورٹی فورسز نے یوم آزادی پر