چین، چھوٹے سے پہاڑ ی گاؤں سے پوری دنیا تک سبز مہم کا پھیلاؤ
بیس سال پہلے شی جن پھنگ نے صوبہ زے جیانگ کے یوچھون گاؤں کے دورے کے دوران "سرسبز پہاڑ اور صاف پانی انمول اثاثہ ہیں" کا تصور پیش کیا ۔ 2025 میں "شی جن پھنگ کی کتاب " ماحولیاتی تہذیب پر منتخب مضامین"شائع ہوئی ۔ اس کتاب میں بتایا گیا کہ اس!-->…