پاکستانی بچے صرف 6 ماہ سے کم عمر تک ماں کا دودھ پیتے ہیں: ڈبلیو ایچ او

پاکستان میں فارمولا دودھ کی درآمد پر سالانہ 88 کروڑ ڈالر اخراجات آنے لگا، 6 ماہ سے کم عمر بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی شرح صرف 48.4 فیصد ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان سے متعلق اہم اعدادوشمار پاکستانی بچے صرف 6

 جونیئر سکواش چیمپئن شپ پاکستانی عمیرعارف کی فائنل میں انٹری

پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈر 17 سیمی فائنل میں عمیر عارف نے سنگاپور کے سیکنڈ سیڈ کوان منگ ایتھان کو شکست دی، ان کی کامیابی کا سکور 11-6، 11-9، 11-9 رہا۔ واضح رہے کوارٹر فائنل میں

آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا جہاں امریکا کی سینئر سیاسی و فوجی قیادت اور پاکستانی تارکین وطن سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ٹیمپا میں آرمی چیف نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سبکدوش ہونے

پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز, پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے ٹرینیڈاڈ میں جم کر پریکٹس کی، کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت

کیا پرانی محبت دوبارہ دستک دے رہی ہے؟ پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اور ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کی گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں جھومتے گاتے ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف چہرے

بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی، فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا۔ نیپرا کے فیصلے کے مطابق یہ کمی اپریل تا جون 2025ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں منظور کی گئی، بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے

فلپائن ’ون چائنا‘ پالیسی کا احترام کرے، چینی وزارتِ خارجہ

تائیوان کے معاملے میں امریکا کا ساتھ دینے پر چین نے فلپائن کو خبردار کرتے ہوئے اس کے عمل کو ’آگ سے کھیلنے‘ سے مترادف قرار دیا ہے۔ فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے کہا ہے کہ تائیوان سے جغرافیائی قربت اور وہاں فلی پینوز کی بڑی

انسٹاگرام نے ’ری پوسٹ‘ کا فیچر متعارف کرا دیا

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے ری پوسٹ کا فیچر متعارف کرا دیا۔ صارفین اب اپنے دوستوں کی تصاویر کو ری پوسٹ کر سکیں گے۔ تاہم، ری پوسٹ کی جانے والی تصاویر صارف کی پروفائل پر نہیں دیکھی جا سکے گی بلکہ پروفائل پر موجود ایک مخصوص حصے پر