وزیراعظم کی مستونگ میں سیکیورٹی فورسزپردہشت گردانہ حملے کی مذمت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نےبلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں
وزیراعظم آفس کے!-->!-->!-->…