اقوام متحدہ میں غزہ کے حوالے سے مؤقف دنیا کے سامنے رکھیں گے: شہبازشریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزارت خارجہ،ریلوے اور توانائی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سب وزراء قابل احترام ہیں،اہداف کے حصول کے لئے وزارتوں میں صحت مند مقابلے ہونے چاہئیں، ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ کے حوالے سے

مائیکروسیٹ چائنا کی مدد سے پاکستان کے ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹ کی خلا میں اڑان

اکستان نے خلائی تحقیق اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے آج چین کے ژچانگ سیٹلائیٹ لانچ سینٹر (ایکس ایس ایل سی) سے اپنا ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے

مداح مختلف رنگوں کی جرسیاں پہنتے ہیں، مگر کھیل انہیں متحد کرتے ہیں :شاہد آفریدی

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کھیل اور لیجنڈز شائقین کو متحد کرتے ہیں۔ شاہد آفریدی کی موجودگی کے سبب ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025ء کے پہلے مرحلے میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والے انڈین

پاک امریکا تجارتی معاہدہ،اسٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ 40ہزارکی حد بحال

اک امریکا تجارتی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے جس کے بعد ایک لاکھ 40 ہزار کی حد ایک بار پھر بحال ہوگئی۔ دوران ٹریڈنگ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں

ندا یاسر نے شوہروں کو کنٹرول کرنے کا نسخہ بتادیا

پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے خواتین کو شوہروں کو کنٹرول کرنے کا آزمودہ نسخہ بتادیا۔ حالیہ مارننگ شو میں ندا یاسر نے ونیزہ احمد، فیضان شیخ اور ایک ماہر نفسیات کو مدعو کیا تھا، پروگرام میں خوشگوار شادی شدہ

صدر ٹرمپ کا پاکستان سے تجارتی ڈیل کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور امریکا تیل کے ذخائر کے معاملے پر مل کر کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ شراکت داری کی قیادت کرنیوالی

غیرت کے نام پر قتل ,روک تھام کیلئےقانون سازی ہوگی:بلوچستان حکومت

بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کی روک تھام کے لیے جو ممکن قانون سازی ہوگی وہ کی جائے گی۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہرے قتل کا کیس تفتیش کے

یجنگ ہمیشہ پاکستان کا قابل اعتماد شراکت دار رہا ہے،خادم حسین

فائونڈر ز گروپ کے سرگرم رکن ،پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن ، سینئر نائب صدر فیروز پور روڈ بورڈاورسابق ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہ چین ہمیشہ سے پاکستان کا قابل اعتماد، اسٹریٹجک اور مضبوط سرمایہ

واٹس ایپ کیمرے کیلئے زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ اپنے اینڈرائیڈ ورژن کے کیمرے میں نائٹ موڈ فیچر متعارف کرانے والا ہے جسکی آزمائش بیٹا ورژن میں بھی شروع ہوچکی ہے۔ بیٹا ورژن کے اندر واٹس ایپ کیمرے میں ایک نیا نائٹ موڈ آپشن متعارف کیا گیا ہے جو فی الحال منتخب بیٹا صارفین کے لیے