امریکی صدر کی بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی دیدی۔ سکاٹ لینڈ سے واپسی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے تجارتی معاہدہ ابھی طے نہیں پایا، معاہدہ نہ ہوا تو

مہاتما کے بچے احتجاج میں شامل نہیں ہوں گے تو انقلاب کیسے آۓ گآ: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 5 اگست کا احتجاج آغاز سے قبل ہی فلاپ ہوگیا، علیمہ باجی نے بھی نام نہاد احتجاج کی ناکامی کی پیشگی اطلاع دے دی ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پھپھو کی خواہش پوری نہ

 موبائل کا استعمال کریں لیکن اسے خود پر حاوی نہ ہونے دیں: حنا بیات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے کہا ہے کہ موبائل فون نے انسانوں کو ایک دوسرے سے دور کر دیا، چار لوگ ایک جگہ بیٹھے ہوتے ہیں لیکن سب اپنے اپنے موبائل فون میں مصروف ہوتے ہیں۔ معروف اداکارہ حنا خواجہ بیات نے حال ہی

پاکستان پولینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے پولینڈ کوشکست دے کر عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی پالی۔ مصر کے شہر نیو قاہرہ میں جاری عالمی جونیئر سکواش ٹیم چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 16 میں سیڈ 6 پاکستان نے پولینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر کوارٹر

 پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

یکم اگست سے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کے نرخ میں 9.07 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی وجہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کو بتایا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ ایک اہم

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیے کوششیں کر رہے ہیں،بلال کاکڑ

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبہ قدرتی وسائل، طویل ساحلی پٹی، جغرافیائی اہمیت اور دلکش سیاحتی مقامات کے باعث ایک علاقائی تجارتی مرکز بننے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ ال یحییٰ سے ملاقات

:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں دو ریاستی حل پر بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ ال یحییٰ سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ

چند برس قبل جنات دکھائی دیتے تھے: مریم نفیس

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا کہ چند برس قبل انہیں جنات دکھائی دیتے تھے۔ حال ہی میں اداکارہ نے جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں بطور مہمان شرکت کی۔ دورانِ پروگرام انہوں نے مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے اپنے خیالات کا

فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوگیا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے

جنگ رکنے کا اعلان ہماری فوج کے بجاۓ امریکی صدر نے کیا: پریانکا گاندھی

کانگریس پارٹی کی رہنما پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ جنگ رکنے کا اعلان ہماری فوج یا حکومت نے نہیں امریکی صدر نے کیا۔ بھارتی لوگ سبھا میں حکومت اور اپوزیشن ارکان میں گرما گرمی ہوئی، سماج وادی پارٹی کے اکھلیش یادیو نے آپریشن سندور اور