شاداب خان کی ایشیاکپ 2025ء میں شرکت مشکوک

قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی ایشیا کپ 2025ء میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ شاداب خان کے دائیں کندھے کی برطانیہ میں رواں ماہ کے آغاز پر سرجری ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی حالیہ ٹی 20 سیریز اور دورۂ ویسٹ انڈیز پر

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی نے اتوار کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو زائرین کی نئی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی۔

سرگودھا: مہنگی چینی فروخت کرنے پر 10 افراد گرفتار

ڈپٹی کمشنر کے مطابق گراں فروشی پر دکانداروں کو 2 لاکھ 2 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے 4 ماہ کے لیے چینی کی ایکس مل اور پرچون کی قیمتوں کا تعین کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 15 جولائی سے 14

الحمدللہ، "نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر” تیزی سے تعمیرہو رہا ہے: مریم نواز

ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے ہمیں اس سنگین بیماری کے خلاف شعور، احتیاط اور ہمدردی کا پیغام دیتا ہے، کینسر وہ خاموش قاتل ہے جو اکثر دیر سے تشخیص ہوتا

 ایف سی بلوچستان نارتھ کےجوانوں کی بہادری پر ناز ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایف سی بلوچستان نارتھ کی قیام امن کیلئے قربانیاں انمٹ ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ نے ہیڈ کوارٹرز نارتھ فرنٹیئر کور بلوچستان کا دورہ کیا، ایف سی بلوچستان نارتھ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

وفاقی وزیراحسن اقبال کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‎سی پیک کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، ‎سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون، زراعت، آئی ٹی اور سماجی ترقی پر توجہ مرکوز ہے،‎سی پیک کو وسطی ایشیا سے

ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا

بھارت میں ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا، بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع ویسٹ چمپارن میں ایک حیران کن اور ناقابل یقین واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک سالہ بچے نے کھیلتے ہوئے ایک زہریلے کوبرا سانپ کو کاٹ

امدادی ٹرک غزہ پٹی میں داخل ہونا شروع ہوگئے: مصری سرکاری میڈیا

مصر کی سرحد سے جنگ سے متاثرہ غزہ میں امدادی سامان سے لدے ہوئے ٹرک پہنچنا شروع ہوگئے۔ مصری میڈیا کے مطابق امدادی ٹرک رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ پٹی میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے امداد کی ترسیل کے لیے غزہ کے کچھ علاقوں

امریکا کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ بھی مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے، ان تعلقات کو چین کے ساتھ پاکستان کی برادرانہ پارٹنرشپ کے لینس سے نہ دیکھا جائے۔ نیویارک میں پاکستانی امریکی کمیونٹی سے گفتگو کرتے