پورا دن فلیٹ میں بے ہوش رہی: عمارہ چوہدری

پاکستان کی معروف اداکارہ عمارہ چوہدری نے کراچی میں اکیلے رہائش کے دوران پیش آنے والے ایک دل دہلا دینے والا تجربہ بیان کردیا۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمارہ چوہدری نے ساتھی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت پر

پاکستان، افغانستان، یو اے ای سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع

پاکستان کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈولڈ سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای شامل ہیں جس کے شیڈول کا اعلان اگلے ایک دو روز میں کیا جا

شہر قائد میں ڈینگی سے رواں برس کی پہلی ہلاکت رپورٹ

شہر قائد میں ڈینگی سے رواں برس کی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق ضلع شرقی کی رہائشی 48 برس کی خاتون ڈینگی کے باعث انتقال کر گئی ،خاتون 23 جولائی کو نجی ہسپتال میں داخل ہوئی،خاتون کوڈینگی، ذیابیطس سمیت دیگر امراض

غزہ, ہر تین میں سے ایک شخص کو کئی دنوں سے کھانا نہیں ملا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے فوڈ ایڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ہر تین میں سے ایک شخص کئی دن تک بغیر کھائے گزار رہا ہے، 90 ہزار خواتین اور بچوں کو فوری علاج کی ضرورت ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں غذائی بحران

دہشت گردی کے خاتمے تک بلوچستان حکومت کے ساتھ تعاون رکھیں گے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان دشمن عناصر کے لیے زمین تنگ کر دی گئی ہے اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرتناک موت ہے۔ یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ساتھ امن و امان سے متعلق

ڈیموں کی تعمیر میں پاکستان کی معاونت کرتے رہیں گے:چینی قونصل جنرل ژا شیریں

عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل برائے لاہور ژا شیریں نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے تعلقات وقت کے سخت ترین امتحان میں بھی ہمیشہ کامیاب، مستحکم اور دیرپا رہے ہیں، چین پاکستان میں نئے ڈیموں کی تعمیر کے لیے تکنیکی معاونت فراہم کر رہا ہے جو

جی ڈی پی کی شرح نمو بڑھانے کے لیے 40 اہداف مقرر

حکومت نے 2029ء تک جی ڈی پی کی شرح نمو بڑھانے کے لیے 40 اہداف مقرر کر دیے۔ پلاننگ کمیشن کے ذرائع کے مطابق علاقائی تجارت، بلیو اکانومی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس، سائبر سکیورٹی، سستی توانائی کی فراہمی، ناگزیر مینوفیکچرنگ میں ویلیو ایڈیشن

وزیراعلیٰ پنجاب نے 1200 مثالی گاؤں کے لیے ڈیڈ لائن طلب کرلی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مثالی گاؤں منصوبہ میں عوامی ضروریات مدنظر رکھ کر ترجیحات کا تعین کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں مثالی گاؤں، ستھرا پنجاب اور ویسٹ ٹو ویلیو پراجیکٹس پر بریفنگ دی گئی،

گھوڑا چھلانگ لگا کر رکشے میں پھنس گیا، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ڈرامائی منظر اس وقت سامنے آیا جب دو گھوڑوں کی لڑائی کے دوران ایک گھوڑا لڑتے ہوئے رکشہ میں جا پھنسا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیا پردیش کے علاقے جبل پور میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو مختلف سوشل