ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد
گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش ملی ہے۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) انور شیخ کے مطابق سمیرا کی 15 سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے تھے اور میری ماں کو زہر کی گولیاں دے کر قتل!-->!-->!-->…