یک طرفہ محبت اذیت ہوتی ہے، محبت میں دھوکا مل چکا ہے: زینب مظہر
اداکارہ زینب مظہر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی محبت میں دھوکا ملا، بے وفائی پر انہیں کافی تکلیف ہوئی لیکن اب وہ سنبھل چکی ہیں۔
اداکارہ نے حال ہی میں دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات!-->!-->!-->…