چین اور اٹلی کو اہم اتفاق رائے کو عملی اقدامات کے ذریعے جاری رکھنا چاہیے ، چینی وزیر خا رجہ
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے روم میں اٹلی کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کے ساتھ بات چیت کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ رواں سال چین اور اٹلی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 55 ویں سالگرہ ہے۔ چین!-->…