ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیوٹمز کا دورہ، طلباء سے انٹریکٹو سیشن
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ کیا اور سیشن کے دوران پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر طلباء سے تفصیلی گفتگو کی۔
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس!-->!-->!-->…