بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدر کی جانب سے سی ایم جی کے تمام ملازمین کو وسط خزاں تہوار کی مبارکباد

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدر سیورین کووینٹری نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک تہنیتی خط ارسال کیا، جس میں انہوں نے سی ایم جی کے تمام ملازمین کو وسط خزاں تہوار کی مبارکباد پیش کی۔ سی ایم جی کے صدر شین ہائی شیونگ کے نام ارسال کردہ خط میں،

چین کے قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران نقل و حمل کی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ

دو اکتوبر ، چین کے قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کا دوسرا روز ہے۔ چین کی وزارت نقل و حمل کے مطابق ، چھٹیوں کے پہلے دن ملک بھر میں بین العلاقائی نقل و حمل کا حجم 33 کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کر گیا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں

اساتذہ اور طلبہ اہم قومی حکمت عملیوں کے تقاضوں پر توجہ مرکوز کریں، چینی صدر

چینی صدر شی جن پھنگ نے ایک خط میں تیانجن یونیورسٹی کے 130ویں یوم تاسیس کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے یونیورسٹی کے اساتذہ، طلبہ اور سابق طلبہ کو

پاک۔چین دوستی کے حوالے سے پاکستان کا موقف غیرمتزلزل ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےچا ئنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاک۔چین دوستی کے حوالے سے پاکستان کا موقف غیرمتزلزل ہے ،یہ موقف تاریخ میں گہری جڑیں رکھتا ہے اور صحیح معنوں میں دونوں ممالک کی تاریخ کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین

چینی وزارت خارجہ کے ہانگ کانگ میں کمشنر کا امریکی قونصل جنرل کے ساتھ سخت احتجاج

چینی وزارت خارجہ کے ہانگ کانگ میں کمشنر دفتر کی ویب سائٹ نے "کمشنر چھوئی جیان چھون نے ہانگ کانگ میں امریکی قونصل جنرل کے ساتھ سخت احتجاج کیا" کے عنوان سے ایک بیان شائع کیا۔جمعہ کے روز بیان میں کہا گیا ہے کہ 30 ستمبر کو، کمشنر چھوئی جیان

چین کے قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوسرے روز سفری سرگرمیوں میں اضافے کا رجحان برقرار

چین کے قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوسرے روز ، چین بھر میں بین العلاقائی نقل و حرکت کی تعداد 301.7702 ملین رہی، جو گزشتہ سال کی اسی دن کی نسبت 6.4 فیصد زیادہ ہے۔ان میں ریلوے مسافروں کی تعداد 19.288 ملین رہی، جو گزشتہ سال کی

چین اور سنگاپور اہم تعاون کرنے والے شراکت دار ہیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ اور سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگارتنم نے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر ایک دوسرے کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور

چین میں قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران ریلوے ٹریفک اپنے عروج پر پہنچ گئی

چائنا ریلوے کارپوریشن کے مطابق یکم اکتوبر کو قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران ریلوے کے ذریعے مسافروں کی زیادہ آمدورفت متوقع ہے۔ ملک بھر میں ریلوے کے ذریعے 2 کروڑ 30 لاکھ مسافروں کے سفر کی توقع ہے ، جبکہ 2106 اضافی مسافر

چین کے قومی دن کے حوالے سے مختلف ممالک میں تقریبات کا انعقاد

حالیہ دنوں، چین کے بیرون ملک سفارت خانوں، قونصل خانوں اور بین الاقوامی تنظیموں نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر قومی دن کی تقاریب اور دیگر پروگراموں کا انعقاد کیا۔ متعدد ممالک کی شخصیات نے دنیا کے لیے چین کی خدمات

چین اور امریکہ کو تعاون کے امکانات کو مزید وسعت دینی چاہیے ، امریکہ میں تعینات چینی سفیر

امریکہ میں تعینات چین کے سفیر شیے فینگ نے واشنگٹن میں چینی سفارت خانے میں منعقدہ قومی دن کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ چین اور امریکہ کو تعاون کے امکانات کو مزید وسعت دینی چاہیے تاکہ باہمی مفاد اور کثیر الجہتی کامیابیاں حاصل ہو سکیں۔