مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ہی خطے کے امن کی ضمانت ہے : وزیراعظم شہباز شریف

یوم الحاق کشمیر پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 19 جولائی1947 کو کشمیری عوام نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے 10 لاکھ فوجی بھی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہ دباسکے۔ وزیراعظم کا کہنا

 امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے : وزیر خزانہ محمد اونگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانا چاہتے ہیں۔ محمد اورنگزیب واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقات کے معاملے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت

نیا بجلی میٹر لگتے ہی شہری کو ایک لاکھ 70 ہزار کا بل موصول

بجلی کا نیا میٹر لگ جائے تو یقیناً شہری احتیاط سے بجلی استعمال کرتے ہیں اور ریڈنگ چیک کرتے رہتے ہیں کہیں بل زیادہ نہ آجائے، لیکن بھارت میں ایک شخص کے گھر بجلی کا نیا میٹر لگا اور کمپنی نے اگلے ہی روز اسے ایک لاکھ 70 ہزار 776 روپے کا بل

 کھیلوں کے میدان میں بھارت کو پاکستان سے شکستیں

بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد سے کھیلوں کے میدان میں بھی پاکستانیوں نے بھارتیوں کو شکست سے دوچار کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں اپریل میں نامعلوم افراد کے حملے میں 26 افراد مارے

بلوچستان کے سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنک، گرین بسوں کی خریداری کے لیے بیرون ملک روانہ ۔

کوئٹہ کی خواتین کو بہتر سفری سہولت کی فراہمی کے لیے پنک بس اور شہریوں کے لیے گرین بسوں میں اضافے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بلوچستان کے سیکریٹری ٹرانسپورٹ بسوں کی خریداری کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ بلوچستان حکومت نے گزشتہ

برطانوی فضائی روٹ کی بحالی

برطانیہ میں پانچ برس سےزیادہ عرصے سے پاکستانی فضائی کمپنیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہونے کے علاوہ متعلقہ حکام کیلئے نئے چیلنج لیکر سامنے آیا ہے۔ ایک رکے ہوئے کام کو رواں کرکے خوش اسلوبی سے مکمل طور پر بحال

کیا علی ظفر اسکرین پر واپس آرہے ہیں؟

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے اسکرین پر واپسی سے متعلق لب کشائی کردی۔ حال ہی میں اداکار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا۔ اس دوران اداکار سے ان کے مداح نے سوال پوچھا کہ آپ کی

بلوچستان میں بس مسافروں کی حفاظت کے لیے نئے اقدامات

محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے 15 جولائی کو تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ ٹرانسپورٹ کو ایک مراسلے کے ذریعے ہدایت جاری کی ہے کہ پنجاب سمیت دیگر صوبوں کو جانے والی بسوں میں دو سکیورٹی گارڈ، سی سی ٹی وی کیمرے، ٹریکر اور پینک الارم

یانگ لنگ میں پاکستانی زرعی افراد کی تربیت کے پہلے بیچ کی اختتامی تقریب

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چین کے صوبہ شیان شی میں یانگ لنگ ہائی ٹیک انڈسٹریز ایگریکلچرل ڈیمونسٹریشن زون میں پاکستانی وزیراعظم کی "1000 زرعی پیشہ ور افراد کی صلاحیت کی تعمیر" کے پروگرام کے پہلے بیچ کے اختتامی تقریب

پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں: ماہرین صحت

نامور پاکستانی نیورولوجسٹ ڈاکٹر محمد واسع نے بتایا کہ پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں۔ ’ورلڈ برین ڈے 2025ء‘ کے موقع پر کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہرین صحت نے اس بات پر زور دیا