ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے بڑھ گیا
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں کئی روز کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے بڑھا ہے۔
ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 500 روپے بڑھ کر 3!-->!-->!-->!-->!-->…