پی ٹی آئی کی جانب سےغیر ذمہ دارانہ بیانات نے پی آئی اے کو برطانیہ سمیت اہم عالمی راستوں سے محروم…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی برطانوی فضائی حدود میں واپسی پاکستان کی کامیابی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ الحمدللہ! پی آئی اے کی برطانیہ کے آسمانوں پر واپسی ہو چکی ہے، آج

ڈولفن کا چونچ میں اسفنج پھنسا کر شکار کرنے کا منفرد طریقہ

آسٹریلیا میں ڈولفن نے سمندر کی تہہ سے شکار ڈھونڈ نکالنے کے لیے ایک منفرد اور ذہین طریقہ اختیار کر لیا ہے۔ یہ ڈولفن اپنی چونچ پر ایک اسفنج پھنساتی ہیں (بالکل جوکر کی ناک کی طرح) جس سے انہیں سمندر کی تہہ میں چھان بین کرنے میں مدد ملتی ہے۔

برطانوی شہری والد صاحب سے ملنے جب چاہیں پاکستان آۓ :عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ برطانوی شہری اپنے والد صاحب سے ملنے جب چاہیں آ سکتے ہیں آج تک انہوں نے اپنے بچوں کو پاکستانی شہریت کیوں نہیں دلوائی؟؟ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عظمیٰ بخاری نے بانی پی ٹی آئی پر

امریکی غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن ایک بار پھر فلسطینیوں کے لیے مقتل گاہ ثابت

غزہ کے علاقے خان یونس کے اسرائیل اور امریکی حمایت یافتہ متنازع امدادی مرکز غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن ایک بار پھر خوراک کے منتظر فلسطینیوں کے لیے مقتل گاہ ثابت ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے جنوبی شہر خان یونس

 قوم کی خدمت ہی ترجیح ہے : وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کو جانچا جائے گا، اچھی کارکردگی دکھانے والی وزارت کو شاباش دی جائے گی، کمی کوتاہی کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی، ضرورت پڑنے پر تادیبی کارروائی بھی ہوگی، کسی کو

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے ریبیز کی ویکسین تیار کرلی گئی ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی نے مقامی طور پر حاصل کرنے والے ریبیز وائرسز سے "پیوڑفائیڈ، انیکٹیویٹیڈ، لیوفلائزڈ" ویکسین تیار کر لی ہے۔ یہ پہلا

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی۔ اسحاق ڈار نے SCO وزارتی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر چینی وزیر خارجہ کو

پاکستان اور چین میں میڈیا شراکت داری کا اہم معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور چین نے سمعی و بصری اور نشریاتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جس کا مقصد میڈیا کے میدان میں مہارتوں کا تبادلہ اور اشتراک کو بڑھانا ہے۔ معاہدے کے موقع پر پاکستان کی نمائندگی

ٹرمپ کے نزدیک فٹبال کا بادشاہ کون ؟

رونالڈو یا میسی؟ امریکی صدر ٹرمپ نے ’فٹبال کے بادشاہ‘ کے لیے حیران کن نام چن لیا۔ فٹبال کی دنیا میں کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان کھیل کی تاریخ کے عظیم کھلاڑی یعنی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑی کا مباحثہ دنیا بھر میں برسوں سے

میڈیا اور شوبز انڈسٹری کے سامنے ہی بڑی ہوئی , میری غلطیاں کسی سے چھپی نہیں : مہر بانو

اداکارہ مہربانو نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی شخص کے لیے ریڈ کارپٹ نہیں بن سکتیں اور نہ وہ کسی شخص کی بے وفائی برداشت کرسکتی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں دنیا نیوز کے مزاحیہ شو ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف معاملات پر