پاکستان اور بنگلادیش ٹی 20 سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والی ٹی 20 سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہوگئے۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی سی بی پاکستان کے خلاف 3 میچز کی سیریز کے ورلڈ وائیڈ میڈیا رائٹس فروخت کرنے میں کامیاب رہا۔
میڈیا رائٹس!-->!-->!-->!-->!-->…