ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ تھائی لینڈ میں چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان نے کوریا کو 0-3 سے ہرایا۔طلحہٰ، جنید، وہاب، عرفان، فیضان اور سنان نے شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان کی کامیابی کا اسکور

روس نے 728 ڈرونز کے ساتھ یوکرین پر سب سے بڑا فضائی حملہ کردیا

روس نے یوکرین کے خلاف جنگ کے دوران اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کر دیا، جس میں ایک ہی رات میں ریکارڈ 728 ڈرونز استعمال کیے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حملہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کیف کو مزید دفاعی ہتھیار فراہم

پی ٹی آئی کے یوٹیوبرزنے پاک بھارت جنگ میں بھی فساد پھیلایا، سیاست کے نام پر فساد کرنے کی اجازت نہیں…

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک فتنہ گروپ کا کام پروپیگنڈا اور فیک نیوز پھیلانا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کے دور کی کوئی بھی آڈٹ رپورٹ ابھی تک نہیں آئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا

لاہورمیں تاریخی 8 گھنٹے موسلادھاربارش کا ریکارڈ قائم،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی متعلقہ افسران کو…

لاہور میں تقریباً 8 گھنٹے تک جاری رہنے والی موسلادھار بارش کا نیا تاریخی ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، جس میں اوسطاً 136 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ نشتر ٹاؤن میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر اور علامہ اقبال ٹاؤن میں 175 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی پارٹی سیکرٹری برائے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی…

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کی ڈپٹی ہیڈ، وزیر اور پارٹی سیکرٹری برائے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن ایڈمنسٹریشن چائنا (این آر ٹی اے) ساؤ شو من کے درمیان جمعرات کو

پاکستان کی بڑھتی آبادی نیشنل کرائسز قرار,فوری اقدامات کی ضرورت پر زور

پاکستان میں آبادی میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافے نے تعلیم، صحت اور معیشت پر دباؤ بڑھا دیا ہے، جس پر قابو پانے کےلیے حکومت نے شرح پیدائش کم کرنے کو قومی ترجیح قرار دیا ہے۔ ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر وزارت صحت کی کانفرنس میں ماہرین اور

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: (نیوز ڈیسک) عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 54 ہزار 7 سو روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 2744 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4

دانش نواز کی شاہ رُخ خان سے کہاں ملاقات ہوئی ؟ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل

معروف پاکستانی اداکار اور ہدایت کار دانش نواز کی شاہ رخ خان کی شاہ رُخ خان سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ دانش نواز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ اس

ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر  پہلی بار کھل کر بات

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر خاموشی توڑ دی۔ ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے، انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار یووراج سنگھ کی فلاحی تنظیم کے لیے لندن

چین میں ہیٹ ویو کی وارننگ کے بعد شہریوں نے گرمی سے بچنے کیلئے نئے طریقے اپنا لیے

چین میں ہیٹ ویو کی وارننگ جاری ہونے کے بعد شہریوں نے گرمی سے بچنے کے لیے نئے طریقے اپنا لیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں حکام نے ملک کے مشرقی علاقوں میں شدید گرمی کے حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرمی سے