ایپک ڈیجیٹل ویک چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چینگڈو میں منعقد ہو گا
بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایپک ڈیجیٹل ویک کا آغاز 16 جولائی کو چین کے صوبہ سیچوان کے شہر چینگڈو میں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال APEC کا "چین کا سال" ہے اور APEC 2026 کے میزبان کے طور!-->…