چین ہمیشہ چین ترکیہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، چینی وزیر خارجہ
باکو:سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای اور ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کی سی آئی سی اے کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ۔وانگ ای نے کہا کہ چین ہمیشہ چین ترکیہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے اور…