چار گلوبل انیشی ایٹوز کے نفاذ کے حوالے سے چینی صدر کا ایک اہم مضمون چھیوشی میگزین میں شائع ہوگا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 16 اکتوبر کو شائع ہونے والے ” چھیوشی “ میگزین کے بیسویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے ” گلوبل ڈیولپمنٹ!-->…