شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمت میں تشویش ناک اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کی جانب سے بات بار پورٹل بند کرنے کے باعث ملک میں چینی کی قیمتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے، چینی کا بحران سنگین ہونے اور مارکیٹ میں چینی ناپید ہو نے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ پاکستان شوگر ملز…

دونوں جڑواں شہر ڈینگی حملوں کی لپیٹ میں، مزید نئے کیسز رپورٹ

راولپنڈی اور اسلام آباد ڈینگی مچھروں کے حملے کی لپیٹ میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع راولپنڈی میں نئے 19 مریض سے ڈینگی مریضوں کی تعداد 908 ہوگئی۔ پرائیویٹ ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اب تک ڈینگی لاروا…

پاکستان فٹبال ٹیم کی مسلسل شکستوں کا سلسلہ تھم گیا

اکستان فٹبال ٹیم کی مسلسل شکستوں کا سلسلہ تھم گیا، افغانستان کے خلاف ایشین کپ کوالیفائرز کا مقابلہ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا،اوٹس خان نے پنالٹی ضائع کر کے فتح کی امیدیں بھی گنوا دیں۔ تفصیلات کے مطابق جناح اسٹیڈیم میں پاکستان اور…

 ’ریکھا‘ 71 سال کی ہوگئیں؛ مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا

دہائیوں تک بالی ووڈ پر راج کرنے والی اداکارہ ریکھا 71 سال کی ہوگئیں لیکن اب بھی وہ مداحوں کی پسندیدہ اداکارہ ہیں اور ان کے کردار زندہ و جاوید ہیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ ریکھا کے لیے جنم دن کی مبارکبادوں اور نیک تمناؤں کا تانتا بندھ گیا۔…

قیدی پوتے سے ملنے کیلئے دادا خود کو گرفتار کرواکر جیل پہنچ گئے

یہ حیران کُن واقعہ فرانس کے خطے گواڈیلوپ میں پیش آیا جہاں دادا نے پوتے سے ملنے کیلئے خود کو گرفتار کروالیا۔ 69 سالہ دادا سابق فائر فائٹر رہ چکے ہیں جن کا کوئی سابقہ مجرمانہ ریکارڈ بھی نہیں۔ دادا نے ایک سپر مارکیٹ لوٹی جس کے قریب پولیس…

مشہور میسجنگ ایپ کا ڈیٹا ہیک، صارفین کی خفیہ معلومات لیک

یکرز نے میسجنگ ایپ ڈسکورڈ کو ہیک کر کے صارفین کی آئی ڈیز، تصاویر اور کانٹیکٹ تفصیلات جیسی خفیہ معلومات حاصل کرلیں۔ کمپنی کی جانب سے گزشتہ برس اعلان کیا گیا کہ اس کے کسٹمر سپورٹ میں شامل تھرڈ-پارٹی وینڈرز میں سے ایک کی سیکیورٹی میں در…

چین نے 14 غیر ملکی اداروں کو ناقابل اعتماد فہرست میں شامل کردیا

چین کی وزارت تجارت نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے 14 غیر ملکی ادارے، جن میں ڈیڈرون بائی ایکسن اور ٹیک انسائٹس انکارپوریٹڈ اور اس کی شاخیں شامل ہیں، کو ناقابل اعتماد اداروں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔جمعرات کے روزوزارت تجارت کے مطابق، ان…

چین کا الٹرا ہارڈ میٹریلز سمیت متعلقہ اشیاء کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

چین کی وزارت تجارت اور کسٹمز ایڈمنسٹریشن نے مشترکہ طور پر ایک بیان جاری کیا جس میں الٹرا ہارڈ میٹریلز، ریئر ارتھ کے آلات ،اس کے خام مال اور معاون مال، ہولمیم سمیت 5 قسم کی میڈیم اور ہیوی ریئر ارتھ ، لیتھیم بیٹریوں اور مصنوعی گریفائٹ اینوڈ…

ویمن امپاورمنٹ کے لئے پائیدار مالیات اور صنفی مساوات سے ہم آہنگ چینی راستہ

حال ہی میں، چائنا انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف گرین فنانس کی ڈائریکٹر اور گرین فنانس شعبے کی ماہر ڈاکٹر وانگ یاؤ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ چین پائیدار مالیات کو خواتین کی ترقی اور صنفی فرق کو کم کرنے کی نئی حکمت عملی کے طور پر استعمال کر رہا…

چینی وزیر اعظم کا شمالی کوریا کا سرکاری دورہ

شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کی مرکزی کمیٹی اور عوامی جمہوریہ کوریا کی حکومت کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چینی وزیر اعظم لی چھیانگ ایک وفد کے ہمراہ شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے قیام کی 80ویں…