چینی صدر خواتین کے عالمی سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ خواتین کا عالمی سربراہی اجلاس 13 اور 14 اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ چینی صدر شی جن پھنگ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور کلیدی خطاب کریں گے۔

چین کا ریئر ارتھ سے متعلقہ اشیاء کے برآمدی کنٹرول کی مضبوطی اور لائسنسنگ سہولیات کی فراہمی پر زور

چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے اعلان کیا کہ "عوامی جمہوریہ چین کے برآمدی کنٹرول قانون" اور "عوامی جمہوریہ چین کے دوہرے استعمال کی اشیاء کے برآمدی کنٹرول سے متعلق ضوابط" سمیت دیگر متعلقہ قوانین و ضوابط کے مطابق، چین کی وزارت تجارت نے 2025…

چین میں8 روزہ تعطیلات کے دوران مختلف معاشی اشاریوں میں نمایاں اضافہ

چین کے قومی دن اور وسط خزاں فیسٹیول کی آٹھ روزہ تعطیلات کے دوران ملک بھر میں 2.432 ارب بین العلاقائی سفری ٹرپس دیکھنے میں آئے ، جو یومیہ سال بہ سال 6.2 فیصد کا اضافہ ہے۔ تعطیلات کے پہلے چار دنوں میں خوردہ فروشی اور کیٹرنگ کاروبار کی فروخت…

چین اور اٹلی کو اہم اتفاق رائے کو عملی اقدامات کے ذریعے جاری رکھنا چاہیے ، چینی وزیر خا رجہ

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے روم میں اٹلی کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کے ساتھ بات چیت کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ رواں سال چین اور اٹلی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 55 ویں سالگرہ ہے۔ چین…

فرانس میں انجیکشن سے لوگوں کو ڈرانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

فرانسیسی عدالت نے ایک ٹک ٹاک انفلوئنسر کو اس جرم کی بنا پر قید کی سزا سنادی ہے کہ وہ "prank" کیلئے سڑک پر لوگوں کو خالی سرنج سے ڈرا رہا تھا۔ ٹک ٹاکر کا نام ایان.ایم ہے جو کہ سوشل میڈیا نام امائن موجیتو کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ایان کی…

ویڈنزڈے گرل جینا اورٹیگا نے فلسطینیوں کو اپنا ہیرو قرار دے دیا

نیٹ فلکس کی مقبول سیریز ’ویڈنزڈے‘ کی مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ جینا اورٹیگا نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کے حق میں پرزور آواز اٹھاتے ہوئے انہیں اپنا ہیرو قرار دیا ہے۔ پیرس میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران فرانسیسی میگزین گالا کو دیے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کا نوٹس، افغان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر کھیلنے کیلیے افغانستان فٹبال ٹیم کی پاکستان آمد کا معاملہ حل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کے نوٹس لینے کے بعد افغانستان فٹبال ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑیوں کے ویزے جاری ہوگئے۔ افغانستان اسکواڈ میں…

امریکا کا پاکستان کو جدید فضائی میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ

مریکا کی معروف دفاعی کمپنی ریتھیون (Raytheon) نے اپنے معاہدے میں ترمیم کے بعد پاکستان کو جدید درمیانی فاصلے کے فضاء سے فضاء میں مار کرنے والے اے ایم ریم (AMRAAM) میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پاکستان کو اُن ممالک کی…

امن اور دوستی 2025″ نامی مشترکہ مشق ملائیشیا میں منعقد ہو گی

دسمبر کے وسط اور آخرمیں، "امن اور دوستی-2025" مشترکہ مشق ملائیشیا اور اس کے آس پاس سمندری علاقے میں منعقد کی جائے گی۔ اس مشترکہ مشق کا موضوع " انسانی امداد ،آفات سے نمٹنا اور بحری سلامتی" ہے۔ چین اور ملائیشیا کے فوجی دستے مشترکہ عملی…

عالمی تجارتی ادارے کے ارکان کی جانب سے خصوصی اور امتیازی سلوک کے بارے میں چین کے اہم موقف کی تعریف

سوئٹزرلینڈ میں عالمی تجارتی ادارے نے 2025 کی جنرل کونسل کا چوتھا اجلاس منعقد کیا۔ چین نے فعال طور پر ایجنڈا طے کیا اور "ڈبلیو ٹی او میں خصوصی اور امتیازی سلوک پر چین کا پوزیشن پیپر" پیش کیا، جس میں چین کے موقف کی تفصیلی وضاحت کی گئی، اس…