چین کا عالمی تجارتی تنظیم کے اراکین سے تجارتی افراتفری کامشترکہ مقابلہ کرنے کا مطالبہ
ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے 2025 کی جنرل کونسل کا چوتھا اجلاس جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں منعقد کیا۔ چین نے ڈبلیو ٹی او کے ممبران سے مطالبہ کیا کہ وہ موجودہ بڑھتی ہوئی ہنگامہ خیز تجارتی صورتحال کا اجتماعی طور پر جواب دیں اور کثیرالطرفہ تجارتی نظام!-->…