وزیراعظم شہباز شریف کا چینی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کی خواہش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے 2025 کے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران سی ایم جی کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے "ہزاروں زرعی ماہرین کی چین میں تربیت" کے خصوصی منصوبے سے پاکستانی زراعت پر متوقع مثبت اثرات کا اظہار کیا۔ انہوں نے…

پاکستان سی پیک سے انتہائی وسیع پیمانے پر مستفید ہو رہا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سی پیک سے انتہائی وسیع پیمانے پر مستفید ہو رہا ہے ، جو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو فریم ورک کے…

چین ، ای چوانگ جامع کسٹم فری زون غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بن گیا

گزشتہ ستمبر میں، بیجنگ ای چوانگ جامع کسٹم فری زون نے باضابطہ طور پر منظوری حاصل کی۔ تاحال 30 اعلیٰ و جدید ٹیکنالوجی کمپنیوں نے زون میں داخل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ای چوانگ جامع کسٹم فری زون کا مقصد ملک بھر میں پہلا ایسا زون…

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدر کی جانب سے سی ایم جی کے تمام ملازمین کو وسط خزاں تہوار کی مبارکباد

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدر سیورین کووینٹری نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک تہنیتی خط ارسال کیا، جس میں انہوں نے سی ایم جی کے تمام ملازمین کو وسط خزاں تہوار کی مبارکباد پیش کی۔ سی ایم جی کے صدر شین ہائی شیونگ کے نام ارسال کردہ خط میں،…

چین کے قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران نقل و حمل کی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ

دو اکتوبر ، چین کے قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کا دوسرا روز ہے۔ چین کی وزارت نقل و حمل کے مطابق ، چھٹیوں کے پہلے دن ملک بھر میں بین العلاقائی نقل و حمل کا حجم 33 کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کر گیا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں…

اساتذہ اور طلبہ اہم قومی حکمت عملیوں کے تقاضوں پر توجہ مرکوز کریں، چینی صدر

چینی صدر شی جن پھنگ نے ایک خط میں تیانجن یونیورسٹی کے 130ویں یوم تاسیس کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے یونیورسٹی کے اساتذہ، طلبہ اور سابق طلبہ کو…

پاک۔چین دوستی کے حوالے سے پاکستان کا موقف غیرمتزلزل ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےچا ئنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاک۔چین دوستی کے حوالے سے پاکستان کا موقف غیرمتزلزل ہے ،یہ موقف تاریخ میں گہری جڑیں رکھتا ہے اور صحیح معنوں میں دونوں ممالک کی تاریخ کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین…

چینی وزارت خارجہ کے ہانگ کانگ میں کمشنر کا امریکی قونصل جنرل کے ساتھ سخت احتجاج

چینی وزارت خارجہ کے ہانگ کانگ میں کمشنر دفتر کی ویب سائٹ نے "کمشنر چھوئی جیان چھون نے ہانگ کانگ میں امریکی قونصل جنرل کے ساتھ سخت احتجاج کیا" کے عنوان سے ایک بیان شائع کیا۔جمعہ کے روز بیان میں کہا گیا ہے کہ 30 ستمبر کو، کمشنر چھوئی جیان…

چین کے قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوسرے روز سفری سرگرمیوں میں اضافے کا رجحان برقرار

چین کے قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوسرے روز ، چین بھر میں بین العلاقائی نقل و حرکت کی تعداد 301.7702 ملین رہی، جو گزشتہ سال کی اسی دن کی نسبت 6.4 فیصد زیادہ ہے۔ان میں ریلوے مسافروں کی تعداد 19.288 ملین رہی، جو گزشتہ سال کی…

چین اور سنگاپور اہم تعاون کرنے والے شراکت دار ہیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ اور سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگارتنم نے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر ایک دوسرے کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور…