ایک با عزت اور خود پر فخر کرنے والے چینی بنیں، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سی پی سی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے صوبہ شانشی کے شئر یانگ چھوان کا دورہ کیا۔انہوں نے جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی جنگ کے یادگار چوک پر جنگ میں شہید ہونے والے شہدا ء کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ایک میموریل ہال…

برکس تعاون اقتصادی ترقی کا نیا وسیع میدان کھولے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس برکس تعاون کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 6 اور 7 جولائی کو چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریو ڈی جنیرو میں سترویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کی۔ …

عالمی معیشت اور مختلف ممالک کی ترقی کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، چینی وزیراعظم

ریو ڈی جنیرو (نیوز ڈیسک)چینی وزیر اعظم لی چھیانگ سے ڈبلیو ٹی او کی ڈائریکٹر جنرل اینگوزی اوکونجو ایوالا نے ملاقات کی۔ منگل کے روزلی چھیانگ نے کہا کہ موجودہ عالمی تجارتی صورتحال میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں، یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی میں شدت…

تبدیلی اور ترقی کو سلامتی اور استحکام کی بنیاد کو مضبوطی سے برقرار رکھنا چاہیے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے شانشی میں اپنے حالیہ دورے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ شانشی کو وسطی خطے کی تیز ترقی ، دریائے زرد کے طاس میں ماحولیاتی تحفظ اور اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے سینٹرل کمیٹی کے اسٹریٹجک…

ہمیں ایک کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کے لئے پرعزم ہونا چاہئے، چینی وزیراعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریو ڈی جنیرو میں 17ویں برکس سربراہ اجلاس کے دوسرے اور تیسرے مرحلے میں شرکت کی اور کثیرالجہتی، مصنوعی ذہانت، ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی اور عالمی صحت عامہ کے موضوعات پر تقاریر کیں۔ منگل…

پاکستانی ماہرینِ ہائیڈرو پاور ٹریننگ کے لیے چین پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) واپڈا اور ڈیسکون انجینئرنگ لمیٹڈ کے ماہرین پر مشتمل ایک وفد 6 جولائی کو چین روانہ ہو گیا، جہاں وہ شینڈونگ کالج آف واٹر کنزرویسی میں ہائیڈرو پاور منصوبوں کی عملی تربیت حاصل کرے گا۔ یہ تربیتی پروگرام چینی کمپنیوں یو این…

لائی چھنگ ڈہ کے “تائیوان کی علیحدگی” سے متعلق ریمارکس عالمی برادری میں ایک چین کے اصول کو متزلزل…

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے تائیوان خطے کے رہنما لائی چھنگ ڈہ نے حال ہی میں نام نہاد “تائیوان کی شناخت” اور “جمہوریہ چین کی شناخت” کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا اور دعویٰ کیا کہ “یہ سب قومی شناخت کا اظہار ہیں”۔ یہ لائی چھنگ ڈہ کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں سالانہ بنیادوں پر ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے اضافہ ریکارڈ

کراچی(ویب ڈیسک)ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں گزشتہ مالی سال کے دوران ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے اضافہ ہوا ہے، گزشتہ مالی سال 25-2024 کے اختتام پر فی تولہ قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…

ٹیم کو شاباش, ترقیاتی منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کئے : مریم نواز

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کئے گئے، ٹیم کو شاباش دیتی ہوں، ریکارڈ مدت میں سڑکوں کی تعمیر پر متعلقہ حکام خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے…

 کیا جیل میں ایک جلسے کا انتظام کر دیں؟عظمیٰ بخاری کا علیمہ خان کے بیان پر ردِ عمل

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا علیمہ خان کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا سارا ٹبر ملاقات کرتا ہے، بشریٰ بی بی کا ٹبر الگ ملاقات کرتا ہے، بانی کے وکیل…